مراٹھا ریزرویشن پر نیا قانون بنائے گی مہاراشٹر حکومت، وزیر اعلیٰ نے نہیں مانی جرانگے کی بات!

مہاراشٹر میں مراٹھا ریزرویشن کا معاملہ ایک بار پھر پیچیدہ ہوتا نظر آ رہا ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے منگل کو اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمتوں اور تعلیم میں مراٹھا کوٹہ کے لیے ایک نیا قانون بنانے کے واسطے فروری میں ریاستی مقننہ کا خصوصی اجلاس بلایا جائے گا۔ واضح … Read more