بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیمامالینی نے سری رادھا رمن مندر میں کی پیشکش

ماتھرا(اترپردیش)۔ بی جے پی کی رکن پارلیٹنٹ جو انڈین کلاسیکل ڈانسر بھی ہیں نہ جمعہ کے روز ماتھرا میں ہریالی تیج کے موقع پر ’جھولن اتسو“ کے دوران سری رادھا رمن مندر ویرندھن میں اپنے دلفریب رقص کامظاہرہ کیا۔ اس موقع پر ہیمامالینی کلاسیکل بھرت ناٹائم لباس میں ہری اور پینک ساڑی زیب تن کئے … Read more