جج کے فرقہ ورانہ تبصرے پر وکلا ء نے مدارس ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے نام مکتوب تحریر کیا۔

مذکورہ نمائندگی پر 64سینئر وکلا نے دستخط کی جس میں آر ویاگیائی‘ اننا ماتھیو‘ سدھا رام لنگم‘ کے پریما‘ بی انیتا‘ اور اکھیلا آر ایس کے نام شامل ہیں چینائی۔مدراس ہائی کورٹ کے جسٹس ایس ویدیاناتھن کی جانب سے عیسائی اداروں اور ”تبدیلی مذہب“ کے متعلق متنازعہ ریمارک کے ایک حصہ سے دستبرداری اختیار کرنے … Read more