مرد گاڑی کا ایک پہیہ ہے تو دوسرا پہیہ عورت، تین طلاق کے متاثرہ خواتین کو یوگی حکومت کی مالی امداد، وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کے اعلانات

لکھنؤ: اترپردیش کے وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ نے چہارشنبہ شہر کے گومتی نگر میں واقع اندرا گاندھی ہال میں تین طلاق سے متاثرہ خواتین سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں یوگی ادتیہ ناتھ نے بغور خواتین کے مسائل سنے۔ اس کے بعد یوگی ادتیہ ناتھ نے اعلان کیا کہ تین طلاق سے متاثرہ خواتین کو … Read more