اترپردیش: نقلی طلائی زیورات واپس کرنے پر بنک کے خلاف مقدمہ درج
نوئڈا: اترپردیش کے نوئیڈا علاقہ میں ایک کو آپریٹیو بنک کے ایک شاخ نے اپنے ایک گاہک کو نقلی زیوارت دینے پر اس بنک کے خلا ف ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔ حالانکہ اس گاہک نے لون حاصل کرنے کے لئے اصلی زیوارت ضمانت رکھوائے تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس ونیت جیسوال نے میڈیا سے … Read more