ناندیڑ: دسویں و بارہویں جماعت کے طلباء کے لیے کیرئر گائیڈنس پروگرام کا انعقاد
ناندیڑ: 16 جون 2019ء بروز اتوار کو اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن کھڑکپورہ (ایس-آئی-او) کے زیر اہتمام زیبا فنکش ہال میں دسویں و بارہویں جماعت کے طلباء کے لیے کیرئر گائیڈنس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں قریب ۱۰۰ طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ پروگرام میں مشہور و معروف کریئر کاونسلر ڈاکٹر عبدالبصیر صاحب نے … Read more