ہولناک واقعہ۔ اٹھ سالہ کا اغوا‘ منشیات کا استعمال ایک دن میں پچاس مرتبہ عصمت ریزی
لکھنو۔ اٹھ سال کی عمر میں یوپی کے چترکوٹ میں واقع اہیر وا پورا علاقے سے اس کا اغوا کرلیاگیاتھا۔ اس کو منشیات‘ انجکشن او رکیپوسول دے گئے تاکہ وہ عمر سے قبل بڑی ہوجائے۔اس کم عمر لڑکی کی کہانی یہیں پر ختم نہیں ہوتی‘ اس کے بعد سے ہی اس کی زندگی میں ائی … Read more