ممبئی تا احمد آباد بلٹ ٹرین پروجیکٹ، 53,467درخت کاٹے جائیں گے: مرکزی وزیر جنگلات

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے ہندوستان میں بلٹ ٹرین لانے میں تیزی پیدا کردی ہے۔ بلٹ ٹرین کا کام زور و شور سے جاری ہے۔ اس دوران مرکزی وزیر محکمہ جنگلات بابل سپریو نے راجیہ سبھا میں کہا کہ حکومت ممبئی تا احمد آباد بلٹ ٹرین لانے کی تیاریاں جاری ہے۔اس دوران جنگلات سے تقریبا … Read more