مسلمانوں کا یہ حال ہے کہ جنگ شروع ہونے سے پہلے جیت ہار کا سوچ لیتے ہیں۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی
بلڈانہ: (ذوالقرنین احمد کی خصوصی رپورٹ) : مہاراشٹر اسمبلی انتحابات کی تشہیر زور وشور سے جاری ہے ، کانگریس اور راشٹروادی کانگریس متحدہ طور پر میدان میں ہے اسی طرح بی جے پی بھی پوری زور آزمائی کا مظاہرے کرتے ہوے بی جے پی شیو سینا متحدہ طور پر انتخابات لڑ رہی ہے۔ اسی طرح … Read more