دہلی کے مضافات میں عمارت گرنے سے عورت کی موت

نئی دہلی۔ پولیس نے بتایا کہ جمعہ کی صبح دہلی کے مضافاتی بدلی علاقہ میں تین منزلہ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے کی وجہہ سے 18سالہ عورت کی موت ہوگئی جبکہ متوفی کے شوہر اور ایک فرد شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ ائی پی سی کی دفعہ304اے کے تحت ایک مقدمہ دررج کرلیاگیاہے‘پولیس … Read more

اوکھلا کی عمارت میں لگی آگ سے فائیر انجن کے عملے نے چھ عورتوں اور ایک بچے کی جان بچائی

چیف فائیرافیسر (دہلی فائیر سروس) اتل گرگ نے کہاکہ تین کاریں اور چھ دوپہیوں والے گاڑیاں جلکر خاکستر ہوگئیں۔مذکورہ عمارت کالفٹ نظام خراب ہوگیاتھا او رچوروں منزلوں کو گہرے دھویں نے اپنی لپیٹ میں لے لیاتھا نئی دہلی۔کم سے کم سات لوگوں ساوتھ دہلی کی ابولفضل انکلیو کی چھ منزلہ عمارت کی پارکنگ علاقے سے … Read more