فلم ”اری دی سرجیکل سٹرائیک ” کو یوگی حکومت نے کیا ٹیکس فری
اس مہینے ریلیز ہوئی اداکار وکی کوشل کی فلم ”اری دی سرجیکل سٹرائیک ” نے باکس آفس پر کافی دھمال مچا رکھا ہے۔اس فلم نے اب تک 150 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کر لی ہے۔ناظرین فلم کی کافی تعریف بھی کر رہے ہیں۔اس دوران اتر پردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست … Read more