بریکنگ نیوز : نکسلیوں نے بی جے پی دفتر کو بم سے اڑایا، لوگوں میں دہشت
پلاموں ضلع جھارکنڈ: (قومی آوازبیورو)واقعہ کے بعد نکسلیوں نے وہاں ایک پرچہ بھی چھوڑا ہے جس میں ووٹنگ کے بائیکاٹ کی بھی دھمکی دی گئی ہے۔ خبروں کے مطابق نکسلیوں کی جانب سے چھوڑی گئی اس چٹھی میں انتخابات کو لے کر غصہ ظاہر کیا گیا ہے۔ جھارکھنڈ: پلاموں میں بی جے پی دفتر کو … Read more