مہاراشٹر : بی جے پی نے امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کردی ، قدآور لیڈر ایکناتھ کھڈسے ، ونود تاوڈے کو نہیں دیا گیا ٹکٹ
ممبئی: 4 اکتوبر: مہاراشٹر بی جے پی نے آئندہ مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کردی ہے۔ بی جے پی نے ایکناتھ کھڈسے اور ونود تاوڈے جیسے نامور قائدین کونظر انداز دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بی جے پی اور شیو سینا کے مابین سیٹ شیئرنگ کے آخری فارمولے کو … Read more