بی جے پی۔ جے جے پی اتحاد۔ منوہر لال کھتر کل وزیر اعلی، دشیانت چوٹالہ ڈپٹی چیف منسٹر کے عہدے کا حلف لیں گے۔
نئی دہلی: بی جے پی نے ہریانہ میں نئی حکومت بنانے کی تیاری کرلی ہے۔ بی جے پی نے جنایک جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کر کے حکومت بنانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ بی جے پی قومی صدر امیت شاہ نے اعلان کیا کہ سبکدوش چیف منسٹر منوہر لال کھتر اتوار کو دوبارہ اسی عہدہ … Read more