ناندیڑمیونسپل کارپوریشن کے اجلاس عام میں کانگریس اور بی جے پی کارپوریٹرس میں ہاتھا پائی

ناندیڑ:8اگست(ورق تازہ نیوز)آج ناندیڑمیونسپل کارپوریشن کے اجلاس عام میں کانگریس پارٹی کے چند کارپوریٹرس اور بی جے پی کے ایک کارپوریٹر کے درمیان ہاتھاپائی ہوگئی اس معاملے میں بی جے پی کارپوریٹر کے خلاف معطلی کی کاروائی کی گئی ۔ آج کے اجلاس میں ہر کارپوریٹر کوصفائی فنڈ کے طور پر 20 لاکھ روپے دینے … Read more