سیاسی پارٹیوں کے لئے بہار ضمنی الیکشن نے کئی سبق”سیکھائے“ ہیں

پٹنہ۔حالیہ دنوں میں اختتام کے پہنچے بہار ضمنی الیکشن جس کو اگلے سال ہونے والے ریاستی اسمبلی الیکشن سے قبل ”سیمی فائنل“ کہاجارہا تھا‘اس میں نہ صرف خاندانی نظام سیاست کو نفی کا جواب ملا بلکہ حزب اختلاف کے عظیم اتحاد او ربہت ساری سیاسی جماعتوں کودرس ملا ہے۔ ریاست کے پانچ اسمبلی حلقوں میں … Read more