مالیگاوں بلاسٹ معاملہ: این آئی اے کی خصوصی عدالت سے پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو لگا جھٹکا
بھوپال کی نومنتخب رکن پارلیمان اورمالیگاوں بلاسٹ معاملے کی ملزم سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکرکو این آئی اے کی خصوصی عدالت سے جھٹکا لگا ہے۔ ممبئی کی خصوصی این آئی اے عدالت نے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکرکوایک ہفتہ میں ایک بارپیش ہونے سے مستقل چھوٹ دینے سے متعلق عرضی کومسترد کردیا ہے۔ پرگیہ سنگھ ٹھاکرنے چھوٹ … Read more