بھیونڈی میں تین بنگلہ دیشی شہری گرفتار
بھیونڈی ( شارف انصاری):- شہر میں واقع پھنڈولے نگر میں شانتی نگر پولیس نے چھاپہ مار کر غیر قانونی طریقے سے رہ رہے 3 بنگلہ دیشی شہری سہاب الدين نوكیہ اللہ انصاری 35، ہارون خالد شیخ 49 اور نورالدین شمس الدین انصاری 40 کو گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس کی طرف سے ملی معلومات … Read more