بابری مسجد انہدام معاملہ:اسپیشل جج نے چھ ماہ وقت طلب کیا۔
نئی دہلی: بابری مسجد شہید کئے جانے کے معاملہ میں سنوائی کررہے اسپیشل جج نے سپریم کورٹ سے کہا کہ معاملہ کی سنوائی پوری کرنے کیلئے انہیں مزید چھ مہینو ں کا وقت چاہئے۔ سپریم کورٹ نے معاملہ پر سنوائی کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں جج ریٹائر ہونے سے پہلے فیصلہ سنادیں۔ سپریم … Read more