بھگوان رام نابالغ ہیں، نہ ان کی جائیداد کو خریدا جاسکتا ہے اور نہ ہی چھینا جاسکتا ہے۔ رام للا کے وکیل کا دعوی

نئی دہلی: سپریم کورٹ میں ایودھیا جنم بھومی۔ بابری مسجد زمین تنازعہ سماعت نویں دن میں شامل ہوگئی ہیں۔ رام جنم بھومی پونرودار سمیتی کے وکیل سی ایس ویدھ ناتھ نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ بھگوا ن ہمیشہ نابالغ ہوتے ہیں او رنابالغ کی جائیداد نہ چھینی جاسکتی ہے اور نہ اس … Read more