مسلمانوں کے خلاف بیان بازی: بابا رام دیو کی تصویر پر اکولہ میں جوتے چپلوں کے ہار پہنائے گئے

مسلمانوں کے خلاف بیان بازی کرنا پڑا بھاری جن ستیہ گرہ تنظیم نے بابا رام دیو کو پہنایا چپلوں کا ہار اور برسائے جوتے چپل نظام ساجد اکولہ۔ بابا رام دیو نے 9 فروری کو میڈیا کے سامنے مسلم معاشرے کو لے کر ایک متنازعہ بیان دیا جس میں انہوں نے بھگوان رام کو مسلمانوں … Read more