چیر پھاڑکے بغیر پوسٹ مارٹم ممکن: مرکزی وزیر صحت

نئی دہلی: جب کسی انسان کا قتل ہوجاتا ہے یا پھر اس کی حادثہ میں موت ہوجاتی ہے یا پھر کسی اور وجہ سے اس کی موت ہوجاتی ہے اور یہ معاملہ پولیس کے پاس آتا ہے تو پولیس کی جانچ کیلئے پوسٹ مارٹم کرواتی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ مرنے والے کی … Read more