وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹی وی سیریل ”یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے“ کی اداکارہ کی شادی میں شرکت کی۔

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے چھوٹے پردہ کا مقبول سیریل ”یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے“ کی کلیدی اداکارہ موہینا کماری کی شادی میں شرکت کی۔ جس سے نئے دلہن دلہا کے علاوہ دیگر دعوتیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اداکارہ موہیناکماری نے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر بھی یہ اطلاع دی۔موہینا کماری نے … Read more

فاروق کو ایوان میں حاضری کا موقع فراہم کیاجائے‘ این سی کانگریس کشمیر کے حالات پر پارلیمنٹ میں میں محاذ ارائی کی تیاری میں مصروف

حکومت کی جانب سے 5اگست کے روز جموں اور کشمیر کے خصوصی موقف کو برخواست کرنے کے اقدام کے بعد سے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ فاروق عبداللہ سری نگر میں زیر حراست ہیں نئی دہلی۔ مذکورہ کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے اتوار کے روز یہ مانگ کی ہے کہ لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ … Read more