ناروے میں قرآن کی بے حرمتی کو روکنے کی کوشش کرنے والا شخص‘ انٹرنٹ صارفین اس کو ہیرو بلارہے ہیں۔ویڈیو

قومی سطح پر واقعہ ک مذمت کی جارہی ہے نئی دہلی۔ ایک مسلم نوجوان کی سوشیل میڈیا پر ستائش کی جارہی ہے کیونکہ اس نے مخالف اسلام ریالی اور قرآن کی بے حرمتی کوروکنے کاکام کیاہے۔ مذکورہ واقعہ جس کی قومی سطح پر مذمت کی جارہی ہے مسلم اکثریتی والے شہر کریسٹین سانڈ میں پیش … Read more