ایشیاء کے بیس امیرترین اصحاب کی دولت‘ ایشیاء بیس غریب ممالک کی جی ڈی پی سے کہیں زیادہ
ایشیاء کے بیس امرترین کاروباریو ں کی مشترکہ دولت 450بلین ڈالٹر سے زیادہ ہے۔ بلومبرگ نے یہ فہرست جاری ہے جس میں سب سے پہلے مقام پر ہندوستان کے امبانیوں میں مکیش امبانی ہے جو ریلائنس انڈسٹریز کے بانی دھیر و بھائی امبانی کے دوبیٹوں میں بڑے بیٹے ہیں جو بلومبرگ ارب پتیوں کی فہرست … Read more