ابوظہبی کے ولی عہد کو بھگوا رنگ کے لباس میں پیش کرنے والی فوٹو شاپ تصویر

وزیراعظم نریندر مودی اور ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زاہد کی استعمال کی جانے والی تصویر میں کیشن تحریر ہے کہ’بندہ خود تو ٹوپی نہیں پہنتا‘ لیکن شیخ کو بھگوا پہنا کر آتا ہے‘مودی جی اپ کے من میں کیا ہے‘ جئے شری رام‘ جن لوگو ں نے اس تصویر کو پھیلایا ہے ان … Read more