اترپردیش میں عدالتی احاطہ بھی غیر محفوظ، سیکورٹی مانگنے پہنچے ساکشی مشرا اور انکی اہلیہ اغوا
اترپردیش میں جرائم پیشے قانون کو اپنی جیب میں رکھ کر وارداتوں کو انجام دے رہے ہیں۔ اور مظالم حد سے اگے بڑھ گئے ہیں۔پولس بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ حد تویہ ہوگئی کہ عدالت بھی جرائم پیشوں سے محفوظ نہیں۔ تازہ معاملہ الہ اباد کا ہے جہاں الٰہ آباد ہائی کورٹ کے گیٹ … Read more