ایک ایسی جگہ جہاں نماز پڑھی جارہی تھی، جہا ں پر مسجد تھی، اب اس جگہ کو سپریم کورٹ نے مندر کے لئے دینے کا فیصلہ سنایا ہے، مسلمانوں کے ساتھ غلط ہوا: سابق جسٹس گنگولی
نئی دہلی: ایودھیا معاملہ پر سپریم کورٹ فیصلہ سناتے ہوئے متنازعہ زمین پر رام مندر تعمیر کرنے کی ہری جھنڈی دکھادی ہے۔ اور مسجد کے لئے دوسری جگہ پانچ ایکر اراضی دینے کا فیصلہ سنایا ہے۔ اس معاملہ میں بات کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے سابق جسٹس اے کے گنگولی نے کہا کہ اس ایودھیا … Read more