ملک معاشی بحران سے دوچار،اشوک لی لینڈ کے,000 ,5 ملازمین متاثر

نئی دہلی: ہندوستانی معیشت تباہی کے دہانے پر آچکی ہے۔ ملک میں بڑی بڑی کمپنیاں بند ہونے کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ اس کا بہت زیادہ اثر آٹو سیکٹر پر ہوا ہے۔ گاڑیوں کی بہت ساری کمپنیاں معاشی بحران سے متاثر ہوئی ہیں۔ ا ن میں ماروتی سوزوکی و اشوک لی لینڈ شامل ہیں۔ … Read more