دھوکہ دہی معاملہ، اداکارہ سوناکشی سنہا سے اترپردیش پولیس کی پوچھ تاچھ
مراد آباد: اداکار سے سیاست داں بننے والے شتروگھن سنہا کی لڑکی بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا سے اترپردیش نے توچھ تاچھ کیلئے ممبئی آئی تھی۔ سوناکشی سنہا پر الزام ہے کہ انہیں پچھلے سال ستمبر کے مہینہ میں دہلی میں ایک پروگرام میں حصہ لیناتھا لیکن وہ اس پروگرام میں فیس لینے کے باوجود … Read more