بغدادی کی نعش سمندر میں غرق کردیا گیا۔ امریکی عہدیدار

واشنگٹن امریکہ کے چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مائک ملے کا کہنا ہے کہ ابوبکر بغدادی کی لاش کو سمندر میں غرق کر دیا گیا ہے اور ان کا اس اقدام کی ویڈیو جاری کرنے کا کوئی اردہ نہیں ہے۔ امریکی سپیشل فورسز کی ایک ٹیم نے البغدادی کو شمال مغربی شام کے صوبے … Read more