صرف مسلمانوں کی ہی داڑھی کو علاج کے نام پر کاٹا جاتا ہے: ابو اعظمی
ممبئی:4جنوری۔(ایجنسیز)سماجوادی پارٹی نے ممبئی میں بی ایم سی اسپتالوں میں مسلم مریضوں کی سرجری کے دوران ان کی داڑھی کاٹنے پر اعتراض ظاہر کیا ہے۔ پارٹی نے بی ایم سی کمشنر کو خط لکھ کر آپریشن کے دوران مسلمانوں کی داڑھی نہ کاٹنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنی پارٹی کے کونسلر کی مانگ کا مہاراشٹر … Read more