حلالہ جائز، اداکاری حرام ملک کا مسلمان کیسے ترقی کرسکے گا۔ کانگریس لیڈر منوسنگھوی کا متنازعہ بیان

نئی دہلی: کانگریس کے کچھ لیڈرس بی جے پی وزراء او رآر ایس ایس کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اور انہیں دیکھ کر ایسے بیانات دینے کی کوشش کررہے ہیں جس سے ملک کا ماحول کشیدہ ہوسکتا ہے۔ کانگریس کے قومی ترجمان اور رکن پارلیمنٹ ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ابھیشک منو سنگھوی … Read more