ایودھیا پر فیصلہ سنانے والے مسلم جج عبدالنذیر کے خاندان کو دھمکی، زیڈ سیکوریٹی فراہم

نئی دہلی: ایودھیامعاملہ پر فیصلہ سنانے والے ججوں کی فہرست میں شامل عبدالنذیر کو دھمکی ملنے کے بعد مرکزی حکومت نے ان کی اور ان کے اہل خانہ کی حفاظت کے لئے زیڈ سیکوریٹی فراہم کردیا ہے۔ پاپولر فرنٹ آف انڈیا سے ان کے خطرہ کے مد نظر انہیں حفاظتی دستہ دینے کا فیصلہ لیا … Read more