10 ویں پاس کیلئے سرکاری نوکری کا سنہرا موقع ، ملے گی 21 ہزار سے زیادہ تنخواہ
انڈین کوسٹ گارڈ نے ناوک کے عہدوں پر تقرریوں کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا گیاہے ۔ ان عہدوں کیلئے درخواست دینے کا عمل 30 اکتوبر 2019 سے شروع ہوگا ۔ اہل اور خواہشمند امیدوار 8 نومبر 2019 یا اس سے پہلے ناوک عہدوں کیلئے رجسٹریشن کراسکتے ہیں ۔ امیدوار اس پوسٹ کیلئے آفیشیل ویب سائٹ ڈبلیو … Read more