لوک سبھا انتخابات کے دوران رائے دہندگان کو الجھن میں مبتلا کرنا کانگریس کی منفی طریقہ کار :فڑنویس

ممبئی،24 اپریل (ایجنسیز)مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے آج سٹنا میں کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے دوران رائے دہندگان کو الجھن میں مبتلا کرنا کانگریس کا منفی طریقہ کار ہے ،جب بھی رائے دہندگان اپنے پسند کا موقف اختیار کرنے کی کوشش کرتے ہیں ،تب تب کانگریس کو اس کا احساس ہوتا ہے … Read more