فوج کے جوانوں کے درمیان ٹیم انڈیا کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے گایا گانا: ویڈیو وائرل

سابق ہندستانی کپتان مہندر سنگھ دھونی اس وقت جموں کشمیر میں فوج کی ڈیوٹی پر ہیں۔ وہاں وہ فوج کی ڈیوٹی کے ساتھ۔ساتھ لوگوں کا دل جیتنے والے کام بھی کر رہے ہیں۔ کشمیر میں دھونی کا روزانہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ کبھہ ٹیری ٹوریل آرمی کے … Read more

ٹریننگ کے لئے جموں وکشمیرجائیں گے سابق کپتان مہندرسنگھ دھونی، جنرل بپن راوت نے دی منظوری

ایک طرف جہاں ویسٹ انڈیزدورہ کے لئے ٹیم انڈیا کا اعلان ہوگیا ہے۔ وہیں دوسری طرف وکٹ کیپرمہندر سنگھ دھونی کو بھی انڈین آرمی کے ساتھ ٹریننگ کی منظوری مل گئی ہے۔ آرمی ذرائع کی خبروں کے مطابق ایم ایس دھونی کو انڈین آرمی کے ساتھ ٹریننگ کی اجازت مل گئی ہے۔ خود آرمی چیف … Read more