کانگریس کے رکن لوک سبھا ششی تھروور نے ہندتوا کو لے کر دیا بڑا بیان۔ دیکھیں انہوں نے کیا کہا
سینئرکانگریسی لیڈرششی تھرورنے پارٹی کولےکرایک بڑا بیان دیا ہے۔ تھرورنے اتوارکوکہا ‘کانگریس کواپنی سیکولرازم کے چہرے کو بنائے رکھنا چاہئے۔ ملک کے ہندی زبان والےعلاقے کےاکثریتی طبقے کی خوش آمد سےکانگریس صفرپرسمٹ جائےگی۔ ششی تھرورنےالزام لگایا کہ بی جے پی اوراس کےمعاونین کےذریعہ ہندو ہونےکا دعویٰ کرنا، برطانوی فٹبال ٹیم کے بدمعاش حامیوں کی اپنی … Read more