کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کماراسوامی کو آج ثابت کرنا ہوگی اکثریت: گورنر وجوبھائی

کرناٹک کے گورنر وجوبھائی والانے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کماراسوامی کو آج دوپہر 1:30 بجے تک اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کی ہدایت دی ہے۔اس پہلے گورنرنے وجوبھائی والا نے اسپیکرآر کے رمیش کمارکو پیغام بھیجاتھا کہ وزیراعلیٰ کی تجویزتحریک اعتماد پر کاروائی جمعرات تک ہی پوری کرلیں۔ اس کے باوجود اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کرشن … Read more