بنگال کے بی جے پی رہنما کا مضحکہ خیز انکشاف، غیر ملکی نسل کی گای ہماری ماتا نہیں انٹی ہے

گائے پر سیاست کرنے والی بھاجپا کی زبان سے گورکشا کے نام پر سیاسی بیان بازیاں بہت سنی ہے، ہم جانتے ہیں انکا عقیدہ بھی ہے، مگر بنگال کے بی جے پی صدر نے ایک انوکھا انکشاف کیا ہے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ غیر ملکی نسلوں والی گائ ہماری ماں نہیں ہے، انہوں نے … Read more