کے بی سی شو میں اورنگزیب کے بارے میں سوال نے نیٹیزین کو بھڑکا دیا
مشہور ٹیلی ویژن گیم شو کے بی سی (کون بنے گا کڑور پتی) میں مغل بادشاہ اورنگزیب کے بارے میں ایک سوال پوچھا گیا، اس سوال پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے نیٹرزین نے شو کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔ دکن کرونیکل میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اس سوال میں جو سوال … Read more