کملیش تیواری کے انتقال کے بعد انکی اہلیہ کرن تیواری کو ہندو سماج پارٹی کا صدر منتخب کیا گیا

کملیش تیواری کے قتل کے بعد اب ان کی اہلیہ کرن تیواری ہندو سماج پارٹی کی صدر پارٹی کی طرف سے منتخب کیا گیا ہے ۔ صدر بننے کے بعد ہفتہ کو کرن تیواری نامہ نگاروں سے خطاب کریں گی۔ لکھنئو میں دوپہر دو بجے پریس کلب میں وہ پریس کانفرنس کریں گی۔ اس میں … Read more

کملیش تیواری کا قتل انتظامیہ کی لاپرواہی سے ہوا: مشہور ہند شاعر کمار وشواس

ہندو سماج پارٹی کے صدر کملیش تیواری قتل معاملے میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو اس عمل کے لیے لگاتار تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جو انھوں نے کملیش کی ماں کسم تیواری کے ساتھ کیا۔ دراصل انھوں نے کملیش تیواری کی فیملی کو جبراً ملاقات کے لیے لکھنؤ … Read more

کملیش تیواری کے گھر والوں سےآج وزیر اعلی یوگی کریں گے ملاقات، گوگل میپ کی مدد سے پہنچے تھے قاتل

یوپی کےوزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج کملیش تیواری کےاہل خانہ سےملاقات کریں گے۔ سی ایم یوگی کےساتھ اس ملاقات میں کملیش تیواری کےاہل خانہ کےتمام افراد موجود رہیں گے۔۔ساتھ ہی ہندوسماج پارٹی کےکچھ کارکنان بھی شامل ہوں گے۔اس سےپہلےسنیچرکوکملیش تیورای کےاہل خانہ کولکھنؤ ڈی ایم اورایس ایس پی نےاس تعلق سےتحریری یقین دہانی کرائی تھی۔لکھنؤ … Read more

کملیش تیواری قتل معاملہ میں گجرات سے 6 گرفتار، بجنور میں مولانا انوارالحق سے پوچھ گچھ

کملیش تیواری قتل معاملہ میں یوپی پولیس کے ذریعہ بجنور میں مولانا انوارالحق سے پوچھ گچھ چل رہی ہے۔ وہیں، گجرات اے ٹی ایس نے معاملہ میں سورت سے چھ مشتبہ لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔ بتا دیں کہ جمعہ کو ہی قتل معاملہ میں بجنور کے دو مولانا کے خلاف لکھنئو میں نامزد … Read more

ہندو مہاسبھا لیڈر کملیش تیواری پر حملہ انہی کے دفترمیں ہوا قتل

اطلاعات کے مطابق لکھنو کے ناکا تھانہ علاقے میں ہندو مہاسبھا کے لیڈر کملیش تیواری کو بدمعاشوں نے دن دہاڑے گولی مار کر قتل کردیا ہے۔ بتایاجارہا ہے کہ کملیش تیواری کو اس کے دفتر میں ہی مارا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واردات انجام دینے والے بدمعاش کملیش کو فون کرکے اس کے دفتر … Read more