کرناٹک: سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ، نااہل ہونے والے 16 اراکین اسمبلی بی جے پی میں شامل ہوگئے

سپریم کورٹ کے حکم کے ایک دن بعد 16 نا اہل اراکین اسمبلی نے جمعرات کے روز بنگلور میں واقع اپنے دفتر میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ صرف ایک ہی استثنا تھا روشن بیگ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آر ایس ایس بیگ کے بی جے پی میں شمولیت کے حق میں … Read more