اسلامی مبلغ ڈاکٹرذاکرنائیک کی مشکلات میں ہوسکتاہے اضافہ۔ جانیں کیا ہے حقیقت

ملیشیامیں مقیم اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے اچھے دن ختم ہوسکتے ہیں۔ مليشيا کے 2 وزرا نے ڈاکٹر ذاکر نائک بیان کو ملکی معاشرتی تنوع کے لئے خطرہ قراردیا ہے۔ نائیک نے کچھ دن پہلے ہی کہا تھا کہ مليشيا میں ہندو اقلیتوں کو ہندوستان میں مسلم اقلیتوں سے زیادہ حقوق حاصل ہیں۔مليشيا کے … Read more