ایک قانون کی طالبہ کی آبروریزی معاملے میں بی جے پی لیڈرسوامی چنمیانند کو ایس آئی ٹی نے کیا گرفتار
اترپردیش کے شاہ جہانپور میں طالبہ آبروریزی معاملے میں جمعہ کو خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے سابق وزیر مملکت برائے داخلہ سوامی چنمیانند کو گرفتار کرلیاگیا۔ ریاست کے انسپکٹر جنرل آف پولس (قانون وانصرام) پروین کمار نے یہاں یہ اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ ایس آئی ٹی نے جمعہ کوچنمیانند کو بڑی تعداد … Read more