اب منٹوں میں بنے گا پین کارڈ، محکمہ انکم ٹیکس جلد ہی شروع کرے گا نئی سروس

محکمہ انکم ٹیکس اب جلد ہی ایک نئی سروس شروع کرنے جا رہا ہے، جس کی مدد سے لوگ چند منٹوں میں اپنا پین کارڈ بنا پائیں گے، اب اس کارڈ میں ادھار کارڈ کی تفصیلات کی مدد سے کام کیا جائے گا، ٹائم اف انڈیا نے بارسوخ ذرائع سے بتایا ہے کہ یہ کام … Read more