پاکستان نے کی پھر فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزی، ہندوستان نے بھی دیا منھ توڑ جواب
پاکستان کی فوج کی طرف سے فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے اور کشمیر کے قصبہ اور کیرنی سیکٹر میں بارود برسائے ہیں، ہندوستان کی فوج نے بھی منھ توڑ جواب دیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ حملہ صبح سات بجے کے قریب ہوا، اور یہ فائرنگ لگ بھگ چالیس … Read more