پنجاب پولس نے گانا گا کر خاص انداز میں سکھائے عوام کو ٹریفک کے قوانین
ستمبر کے شروع سے ملک میں نیا موٹر وہیکل ایکٹ کا نفاذ عمل میں لایا گیا ہے۔ نئے قانون کے تحت کئی لوگوں کو زبردست جرمانہ ادا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب پولیس نے لوگوں کو بیدار کرنے کے لیے ایک نئی پیش قدمی کی ہے۔ ایک ویڈیو ان … Read more