حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوا جاری ، قریباً1350حجاج کرام کی وطن واپسی
حج بیت اللہ2019 ء کے مقدس فریضہ کی ادائیگی کے بعد حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ 17/اگست2019سے جاری ہے اور اب تک کل 05پروازیں جدہ سے دہلی آچکی ہیں جن میں تقریباً1350حجاج کرام کی وطن واپس پہونچ چکے ہیں۔گزشتہ شام ایئرانڈیا کی فلائٹAI-5002سے دہلی پہنچنے والے 420 حجاج کرام کے دستے کودہلی اسٹیٹ … Read more