آسام کے بعد ہریانہ میں بھی نافذ ہوگا این آر سی، وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے کیا اعلان
آسام کے بعد ہریانہ میں بھی این آر سی نافذ کیا جائے گا ۔ اتوار کو وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ریاست میں بھی نیشنل سٹیزن رجسٹر کا عمل شروع کیا جائے گا ۔ کھٹر نے پنکچولہ میں جسٹس ( ریٹائرڈ ) ایچ ایس بھلا … Read more